Usman Abbasi Foundation

ہمارا منشور

شفافیت، دیانت اور خدمت — انسانیت کے نام۔

ہمارا منشور

شفافیت، دیانت اور خدمت — انسانیت کے نام۔

عثمان عباسی فاؤنڈیشن کا منشور — عوام کی آواز، عوام کی خدمت

۔۱ عوام کے بنیادی حقوق کی بحالی کئے جدوجہد کرنا۔
۔۲ عوام کئے صحت، تعلیم، رہائش اور فلاحی خدمات کا نظام۔
۔۳ یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم و تربیت کا اہتمام۔
۔۴ بے روزگار نوجوانوں کئے ہنر سیکھنے کے مواقع فراہم کرنا۔
۔۵ غریب اور نادار عوام کو راشن مہیا کرنا۔
۔۶ بیواؤں اور معذور افراد کی مدد کرنا۔
۔۷ بیمار اور ضرورت مند افراد کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنا۔
۔۸ بزرگ شہریوں کئے اولڈ ہوم کا قیام۔
۔۹ غریب بچیوں کی شادیوں کئے امداد فراہم کرنا۔
۔۱۰ مستحق خواتین کو فنی اور مالی امداد فراہم کرنا۔
۔۱۱ تعلیم کے فروغ کئے اسکول، مدرسے اور دیگر تعلیمی ادارے قائم کرنا۔
۔۱۲ چھوٹے کاروباری طبقے کو قرضہ جات کی فراہمی۔
۔۱۳ یتیم بچوں کے بہتر مستقبل کئے ٹیکنیکل و ووکیشنل سینٹر کا قیام۔
۔۱۴ سماجی بہتری اور انسانی حقوق کے تحفظ میں شامل رہنا۔

Scroll to Top